حیدرآباد۔4۔اپریل(اعتماد نیوز) ریاستی الیکشن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے آج ضلع مشرق گوداوری کے کاکی ناڑہ میں کہا کہ تاحال
ریاست بھر میں تلاشی مہم کے دوران 85کروڑ روپئے کو ضبط کر لیا گیا۔ کاکی ناڑہ کلکٹریٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے سیاسی پارٹیوں سے مشاورت کی گئی ہے۔